نخرہ باز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نخرے کرنے والا، عشوہ گر، کرشمہ پرداز، تمکنت والی، اترانے والی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نخرے کرنے والا، عشوہ گر، کرشمہ پرداز، تمکنت والی، اترانے والی۔